UR
اسرائیل کے خلاف عربوں کو 250،000 بندوقوں کا تحفہ
اسرائیلی سفارتخانے (واشنگٹن ڈی سی) کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق 1948ء میں پاکستان نے چیکوسلوواکیہ سے تقریباً 250,000 رائفلز خریدی تھیں جو عربوں کے لیے اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے بھیجی جانے والی تھیں۔ اسی دور میں پاکستان نے اٹلی سے تین فوجی طیارے مصر کے لیے خریدے تھے تاکہ اسرائیل کا مقابلہ کر سکے۔
No comments yet. Start the discussion.