Added to انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے اصل چہرےM Sarim Khan
@sarimkhan
9Topics Created
25Approved Logs
3Topic Followers
Added to انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے اصل چہرےسویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق فیصلہ
اکتوبر 2023 میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے فیصلہ کیا کہ پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت سویلین شہریوں (خاص طور پر مئی 2023 کے واقعات میں ملوث افراد) کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی…مخصوص نشستوں (خواتین اور اقلیتوں کی ریزروڈ سیٹس) کا وہ فیصلہ
12 جولائی 2024 کو سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ نے 8-5 کے تناسب سے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 1 مارچ 2024 کے فیصلے اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو…
Added to کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاںبھارتی فورسز کا گوکادل میں قتل عام
21 جنوری 1990 کو سری نگر کے گوکادل پل پر بھارتی پیرا ملٹری فورسز (Central Reserve Police Force - CRPF) نے کشمیری شہریوں کے ایک پرامن احتجاجی جلوس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ یہ…افغانستان میں غلامی قانونی قرار
میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کچھ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے ایک حکم کے ذریعے انسانوں کا غلام بنانا جائز قرار دے دیا ہے۔ یوں صدیوں…16 فروری 2026: بوڑھی عورت اور اس کے بیٹے کو ہراساں کرنا
عمران خان کی بینائی کو لے کر پی ٹی ائی نے کے پی کی کئی سڑکیں بند کیں اور لوگوں کو اذیت میں مبتلا کیا۔ اس میں کئی مریضوں کی اموات بھی ہوئیں۔ اسی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں…35 پنکچر کا جھوٹ
نجم سیٹھی عام انتخابات 2013 سے قبل پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ بنے تھے، الیکشن کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد…
Added to بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں3 فروری 2026: مایوربھنج، اوڈیشہ میں مسلمان دکاندار پر حملہ
بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے ضلع Mayurbhanj میں ایک مسلمان ریڑھی فروش کو ہندو انتہاپسند ہجوم کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق Bajrang Dal سے وابستہ افراد نے دکاندار پر حملہ…صحت کارڈ (Sehat Sahulat Program)
عمران خان کے دورِ حکومت میں صحت کے شعبے میں ایک نمایاں اقدام صحت کارڈ (Sehat Sahulat Program) کو وسیع پیمانے پر نافذ کرنا تھا، جس کا مقصد کم آمدن اور غریب خاندانوں کو مہنگے علاج کے…
Added to عمران خان کے کام اور کارنامے