James Smith — Creator Profile — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
James Smith profile photo

James Smith

@jamessmith

1Topics Created
10Approved Logs
0Topic Followers
Added to بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں

24 دسمبر 2025: انڈیا میں کرسمس ٹری جلا دیا گیا

کرسمس سے ایک دن پہلے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں ہندو انتہا پسند عیسائیوں سے کرسمس ٹریز اور دیگر چیزیں چھین کر انکو آگ لگا رہے تھے۔