M Khan
@ayaankhan
17Topics Created
62Approved Logs
1Topic Followers
تھرپاکر میں میٹھے پانی کی پائپ لائن
سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے لوگوں کو میٹھے پانی کی فراہمی کیلئے 46 کروڑ روپے کی لاگت سے 54 کلومیٹر کی پائپ لائن بچھانے کا کام سال 2010 میں شروع کیا گیا لیکن کرپشن اور…ہمیں مطالبات نہیں آزادی چاہئے
کلعدم ایکشن کمیٹی کے لیڈر سردار امان نے ایک تقریر میں دہرایا کہ ہمیں مطالبات سے کوئی غرض نہیں۔ ہمیں اپنی ریاست چاہئے۔ جس کا مطلب تھا کہ پاکستان سے علیحدگی اور پاکستانی فورسز کا…ناپاک فوجی کشمیر سے نکالو
کلعدم ایکشن کمیٹی کے لیڈر خواجہ مہران نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ناپاک فوج کو آزاد کشمیر سے نکالو ورنہ ہم ان کے خلاف مسلح جدوجہد یعنی دہشتگردانہ حملے شروع کر دینگے۔ یہ وہی…خوراک کے ٹرک روکنا
ویسے تو ایکشن کمیٹی کا دعوی تھا کہ خوراک سیکیورٹی فورسز روک رہی ہیں۔ لیکن اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے غنڈے خوارک کے ایک ٹرک کو روک رہے ہیں۔سردار سلیم حیدر کے بھانجے کی جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی
اسلام آباد پولیس نے جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی Hawks Melbourne کے مالک سردار حیدر علی (جوکہ سگے بھانجے ہیں پیپلز پارٹی کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے) کو عوام کو پلاٹس کا جھانسہ دے کر…ایک شخص کو درے مارنے کی سزا
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان ایک شخص کو لیٹا کر درے مار رہے ہیں اور وہ تکلیف سے چیخ رہا ہے۔ یہ سزا طالبان کی حکومت میں عام ہے اور اکثر لوگوں کو دیتے…
Added to ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈاسڑکوں پر پڑی لاشوں کی اے آئی تصویر ڈیلیٹ
پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی نے سڑک پر پڑی لاشوں کی ایک تصویر خوب وائرل کی۔ جب ثابت ہوگیا کہ تصویر فیک ہے اور اے آئی سے بنی ہے تو ایکشن کمیٹی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تصویر والی…اسد قیصر کے بچے برطانیہ میں سیٹل
پی ٹی آئی سینئر راہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے حال ہی میں اپنی پوری فیملی برطانیہ میں سیثل کر لی ہے۔ قوم کے بچوں سے انقلاب کے لیے نکلنے کی اپیلیں کرنے والے اسد قیصر کی ویڈیو…شرجیل میمن کے بیٹے کی شاہانہ زندگی
اس ویڈیو میں دو گورے باڈی گارڈز کے ساتھ چلنے والے سائیں کا نام رول شرجیل میمن ہے اور یہ سندھ کے سینئیر وزیر سائیں شرجیل انعام میمن صاحب کے بیٹے ہیں۔ یہاس وقت لندن کے ایک مہنگے ترین…
Added to ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈابنگلہ دیش کی دو سال پرانی تصویر کا استعمال
اس تصویر کو ایکشن کمیٹی نے اپنے ہلاک شدگان کی لاشیں بتا کر پیش کیا کہ فوج نے گاڑی میں بھری ہوئی ہیں۔ درحقیقت یہ تصویر دو سال پرانی ہے اور بنگلہ دیش کی ہے, جس کو ایکشن کمیٹی…
Added to صحیح وقت پر لی گئی بہترین اور دلچسپ تصویریں