راؤلا کوٹ میں اشیائے خوردونوش کی تقسیم — پاک فوج کے… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاک فوج کے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز
UR ▧ 4 media

راؤلا کوٹ میں اشیائے خوردونوش کی تقسیم

ایکشن کمیٹی کے لاک ڈاؤن اور فسادات کی وجہ سے راؤلاکوٹ میں اشیائے ضرورت کا کال پڑ گیا۔ اس مشکل وقت میں پاک فوج نے ضرورت مند شہریوں کے لیے ریلیف آپریشن کیا۔ سیکٹر کمانڈر رینجرز کی جانب سے پاک فوج کے تیار کردہ 100 راشن پیکجز تقسیم کیے گئے۔
ہر پیکج میں 10 کلو آٹا، 2 لیٹر کوکنگ آئل، 2 کلو چینی، 2 کلو دال، 1 کلو دودھ پاؤڈر اور 500 گرام چائے شامل ہے۔ ایس ڈی ایم اے اور سول انتظامیہ کی جانب سے مزید 1500 راشن پیکجز اگلے چند دنوں میں راولاکوٹ پہنچ کر تقسیم کیے جائیں گے۔

Images

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in