1200 بچوں کے لیے 4 اساتذہ — خیبرپختونخوا میں پی ٹی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR ▶ Video

1200 بچوں کے لیے 4 اساتذہ

عمران خان نے دیگر لمبے چوڑے دعوؤں کے ساتھ ایک یہ بھی کیا تھا کہ وہ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے۔ لیکن اس کے بعد خیبرپختونخوا میں نظام تعلیم تباہ ہوکر رہ گیا اور سکول بند ہونے لگے۔
زیر نظر ویڈیو باجوڑ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 1200 طلباء کو پڑھانے کے لیے صرف 4 اساتذہ ہیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in