جیو نیوز رپورٹر مرتضی شاہ پر لندن میں ایکشن کمیٹی کا… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی
UR ▶ Video

جیو نیوز رپورٹر مرتضی شاہ پر لندن میں ایکشن کمیٹی کا حملہ

لندن میں عاشق فردوسی کی قیادت میں کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے صحافی مرتضی شاہ پر حملہ کیا اور انہیں بے دردی سے مارا۔ ویڈیو میں ایکشن کمیٹی کا یہ کارکن خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے مرتضی پر حملہ کیا۔
مرتضی شاہ برطانیہ میں جیو کے نمائندے ہیں اور اپنی غیر جانبداری کے لیے مشہور ہیں۔ انہیں اکثر اوقات پاکستان کی ریاست پر تنقید کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ ان جیسے صحافی پر حملہ ایکشن کمیٹی کی پرتشدد رویے کو ظاہر کرتا ہے۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in