بی بی سی اردو اب محض ایک میڈیا ادارہ نہیں رہا۔ یہ پاکستانی معاشرے کے خلاف ایک منظم اسلامی و ثقافتی حملہ بن چکا ہے۔ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر جائیں تو خبروں کے بجائے زیادہ تر فحش اور غیر اخلاقی مواد نظر آتا ہے۔ کچھ لوگ اسے ٹریفک بڑھانے کا بہانہ کہتے ہیں، لیکن کچھ لوگوں کے مطابق اسکا مقصد پاکستانی نوجوانوں میں بے حیائی پھیلانا ہے۔
کیونکہ نہ یہ مواد پاکستانی معاشرے اور ثقافت کے مطابق ہے اور نہ ان کی پاکستان میں ضرورت ہے۔ بظاہر لگتا ہے کہ یہ گھٹیا مواد کسی منظم منصوبے کے تحت پاکستان میں شائع کیا جاتا ہے۔
UR
▧ 2 media


No comments yet. Start the discussion.