UR
▶ Video
امریکہ و برطانیہ میں فسادات کرنے والوں پر بی بی سی کا دہرا معیار
جس قسم کے فسادات پاکستان میں ہوتے ہیں اس سے کہیں کم فسادات پر برطانیہ و امریکہ میں گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے اور چند دن کے اندر اندر انکو سزائیں سنا دی جاتی ہیں۔ لیکن اس پر بی بی سی جیسے ادارے ہمیشہ چھپ سادھ لیتے ہیں کیونکہ وہ انکا اپنا ملک ہے جہاں انکو اس قسم کے فسادات منظور نہیں جن کو پاکستان یہ آزادی اور جمہوریت کہتے ہیں۔
No comments yet. Start the discussion.