پی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

پی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست

یہ موضوع پی ٹی آئی کی جانب سے تشدد، دھمکی، یا ہراسانی کے مبینہ واقعات کو تاریخ وار جمع کرنے کے لیے ہے۔ ہر لاگ میں واقعے کی تاریخ، مقام، متاثرہ فریق، نوعیتِ عمل اور معتبر ذرائع شامل کیے جائیں تاکہ شواہد پر مبنی ریکارڈ تیار ہوسکے۔

4 logs 0 followers Created Updated
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.10 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

4
Newest ▶ Video

سہیل آفریدی کے کزن کی سالار وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

سوشل میڈیا پر سہیل آفریدی کے مبینہ کزن (ہادی پتنگ) کی جانب سے پی ٹی آئی کے سالار وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کو کرپٹ کہتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں۔

Abdullah Gul Edited 4 months ago
Loading post preview…
▧ 1 media

9 مئی 2023: فوجی تنصیبات پر حملے

پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری پر 9 مئی 2023ء کو ملک کے 36 شہروں میں 200 مقامات پر مختلف فوجی اور سرکاری تنصیبات اور املاک پر حملے کیے۔ ان پرتشدد مظاہرین نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ لاہور میں کور کمانڈر...

Abdullah Gul Edited 4 months ago
9 مئی 2023: فوجی تنصیبات پر حملے

19 فروری 2026: عمران خان کے ہر مخالف کو قتل کردو

معروف پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ سارا میر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک اوورسیز بیٹھا ایک آدمی کہہ رہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے، ہاتھوں میں بندوقیں اٹھاؤ اور عمران خان کے کے تمام مخالفین کے گھروں کو غیر محفوظ کردو۔ یعنی...

Wali Khan Edited 5 months ago

16 فروری 2026: بوڑھی عورت اور اس کے بیٹے کو ہراساں کرنا

عمران خان کی بینائی کو لے کر پی ٹی ائی نے کے پی کی کئی سڑکیں بند کیں اور لوگوں کو اذیت میں مبتلا کیا۔ اس میں کئی مریضوں کی اموات بھی ہوئیں۔ اسی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں چکدرہ میں ایک پختون شخص اپنی بوڑھی...

M Sarim Khan Edited 5 months ago