اوریا مقبول جان کے بچے یورپ و امریکہ میں — پاکستان… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاکستان میں انقلاب کے وہ داعی جو اپنے بچوں کو یورپ و امریکہ میں سیٹل کروا چکے
UR

اوریا مقبول جان کے بچے یورپ و امریکہ میں

اوریا مقبول جان نے اپنے بچوں اور فیملی کو یورپ و امریکہ میں سیٹل کیا ہوا ہے۔ اس نے خود اعتراف کیا تھا کہ اسکی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا یورپ میں سیٹل ہیں۔ لیکن پاکستان میں بچوں کو انقلاب کی دعوت دیتا رہتا ہے اور افغانستان کو مثالی اسلامی ریاست قرار دیتا ہے۔ لیکن نہ وہاں خود منتقل ہونے کو تیار ہے نہ اپنے بچوں کو وہاں منتقل کرنے کو تیار ہے۔
Sourceیو نیوز ٹی وی

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in