ایران انڈیا دفاعی معاہدہ — ایران کا دہرا معیار اور… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایران کا دہرا معیار اور مغربی مفادات کی تکمیل
UR ▧ 1 media

ایران انڈیا دفاعی معاہدہ

ایران نے 19 جنوری 2003 کو انڈیا کے ساتھ ایک دفاعی معاہدہ کیا جس پر بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل مادھویندر سنگھ اور ایرانی وزیر دفاع علی شمخانی نے دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کے بعد 25 جنوری 2003 کو نئی دہلی اعلامیہ (New Delhi Declaration) پر بھی دستخط ہوئے، جس میں دفاعی تعاون (تربیت، دوروں کے تبادلے وغیرہ) کو مزید آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
ایران خود جس سے دل چاہے معاہدے کر لیتا ہے بشمول انڈیا کے لیکن پڑوس کے ممالک کے پاکستان، ترکی یا امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدوں کے خلاف ہے۔

Images

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in