صحیح وقت پر لی گئی بہترین اور دلچسپ تصویریں — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

صحیح وقت پر لی گئی بہترین اور دلچسپ تصویریں

یہاں پر صحیح وقت پر لی گئی بہترین اور دلچسپ تصویریں جمع کی جارہی ہیں۔

8 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #Photography
مقررہ انعام: $0.05 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

8
تازہ ترین ▧ 1 میڈیا

کوک اور بچے

شائد بوتل میں منٹ گرائی ہے جس سے فوارہ چھوٹا۔

Asif Khan ترمیم شدہ 7 ماہ قبل
کوک اور بچے
▧ 1 میڈیا

بادلوں کا درخت

ایسا لگتا ہے کہ بادل خاص طور پر اس درخت کے لیے ڈیزائن ہوگئے ہوں۔

M Khan ترمیم شدہ 8 ماہ قبل
بادلوں کا درخت
▧ 1 میڈیا

جب باسکٹ بال ایک تماشائی کے منہ پر لگی

اس لمحے کی تصویر جب باسکٹ بال تماشائی کے منہ پر لگی اور کیمرے نے یہ لمحہ محفوظ کر لیا

M Khan ترمیم شدہ 8 ماہ قبل
جب باسکٹ بال ایک تماشائی کے منہ پر لگی
▧ 1 میڈیا

خاتون کا ڈریس ساحل اور سمندر

اس تصویر میں خاتون کا ڈریس ساحل سمندر کے ساتھ میچ کررہا ہے۔

TopicLogs ترمیم شدہ 10 ماہ قبل
خاتون کا ڈریس ساحل اور سمندر

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔