تازہ ترین ▶ ویڈیو
اسد قیصر کے بچے برطانیہ میں سیٹل
پی ٹی آئی سینئر راہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے حال ہی میں اپنی پوری فیملی برطانیہ میں سیثل کر لی ہے۔ قوم کے بچوں سے انقلاب کے لیے نکلنے کی اپیلیں کرنے والے اسد قیصر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ...
پی ٹی آئی سینئر راہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے حال ہی میں اپنی پوری فیملی برطانیہ میں سیثل کر لی ہے۔ قوم کے بچوں سے انقلاب کے لیے نکلنے کی اپیلیں کرنے والے اسد قیصر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔