تازہ ترین ▶ ویڈیو
جمشید دستی کی عمران خان کو گالم گلوچ
پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے پی ٹی آئی جوائن کرنے سے پہلے دعوی کیا تھا کہ عمران خان اتنا غلیظ انسان ہے کہ اگر اقتدار میں آگیا تو بہن اور بھائی کا نکاح جائز قرار دے دے گا۔ پی ٹی آئی جوائن کرنے کے بعد بھی اسکی...
پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے پی ٹی آئی جوائن کرنے سے پہلے دعوی کیا تھا کہ عمران خان اتنا غلیظ انسان ہے کہ اگر اقتدار میں آگیا تو بہن اور بھائی کا نکاح جائز قرار دے دے گا۔ پی ٹی آئی جوائن کرنے کے بعد بھی اسکی گالم گلوچ جاری رہی۔ کچھ مبصرین نے تبصرہ کیا کہ اسی گالم گلوچ کی وجہ سے اسکو پی ٹی آئی جگہ ملی ہے۔
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔