پاکستان کے تاریخی مقامات — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

پاکستان کے تاریخی مقامات

اس صفحے پر پاکستان کے تاریخی اور مشہور مقامات کو جمع کیا جا رہا ہے۔

6 logs 0 followers Created Updated
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.01 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

6
Newest ▧ 1 media

ٹیکسلا

راولپنڈی سے 22 میل دور، بجانب شمال مغرب، ایک قدیم شہر۔ 326 ق م میں سکندر اعظم نے اس شہر پر قبضہ کیا اور یہاں پانچ دن ٹھہرا۔ یہیں راجا امبھی نے سکندر کی اطاعت قبول کی۔ جس کے بعد سکندر راجا پورس سے لڑنے کے لیے جہ...

TopicLogs Edited 7 months ago
ٹیکسلا
▧ 1 media

شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ

اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 100 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔...

TopicLogs Edited 7 months ago
شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ
▧ 1 media

مکلی قبرستان

مکلی کا قبرستان پاکستان کا ایک مشہور تاریخی مقام ہے۔ مکلی ٹھٹھہ شہر کا ایک علاقہ ہے۔ یہ 14 ویں اور 18 ویں صدی کے درمیان فعال تھا۔ یادگاریں اور مقبرے اعلی معیار کے پتھر، اینٹ اور چمکدار ٹائلوں سے بنائے گئے ہیں۔...

Shahid Khan Edited 7 months ago
مکلی قبرستان
▧ 1 media

موہن جو دڑو

موئن جو دڑو یا موہنجوداڑو پاکستان کا ایک مشہور تاریخی مقام ہے۔ یہ وادی سندھ کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا۔ یہ لاڑکانہ سے بیس کلومیٹر دور اور سکھر سے 80 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی سندھ کے ایک اور اہم...

Shahid Khan Edited 7 months ago
موہن جو دڑو
▧ 1 media

مقبرہ بی بی جیوندی

اچ یا اچ شریف، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ بہاولپور سے 75 کلومیٹر دور ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شہر 500 سال قبل مسیح قائم ہوا۔ محمد بن قاسم نے یہ شہر فتح کیا اور اسلامی حکومت میں یہ شہر اس...

TopicLogs Edited 7 months ago
مقبرہ بی بی جیوندی
▧ 1 media

بادشاہی مسجد

بادشاہی مسجد 1673 میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہے۔ یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی مسجد...

Abdullah Gul Edited 7 months ago
بادشاہی مسجد

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.