پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات

یہ موضوع پاکستان کے خوبصورت ترین قدرتی مقامات کو تصاویر اور مختصر معلومات کے ساتھ جمع کررہا ہے۔ پہاڑ، وادیاں، جھیلیں، صحرا اور ساحل شامل ہیں تاکہ قارئین ملک کے قدرتی حسن کو آسانی سے دریافت کر سکیں۔

5 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #Pakistan
مقررہ انعام: $0.00 فی لاگ
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

5
تازہ ترین ▧ 5 میڈیا

گوادر

گوادر شہر پاکستان کے جنوب مغرب میں صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔ یہ شہر اپنے خاص محل وقوع کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ گوادر دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع اور دنیا کی جدید ترین بندرگاہ کے باعث عالمی سطح...

Shahid Khan ترمیم شدہ 7 ماہ قبل
گوادر
▧ 1 میڈیا

پھنڈر جھیل

غذر کے سر کا موتیوں جڑا تاج سمجھے جانے والی وادی پھنڈر میں واقع یہ جھیل خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے، یہ جھیل 44 میٹر گہرائی ہے جس میں ارگرد کے نظاروں کا عکس بالکل واضح نظر آتا ہے۔

TopicLogs ترمیم شدہ 7 ماہ قبل
پھنڈر جھیل
▧ 1 میڈیا

کچورا جھیل

کچورا جھیل صاف پانی کی جھیل ہے جس کی گہرائی تقریباً 70 میٹر ہے، دریائے سندھ اس کے قریب ہی قدرے گہرائی میں بہتا ہے، گرمیوں میں دن کے وقت یہاں کا درجہ حرارت 10 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے جبکہ سردیوں میں درج...

TopicLogs ترمیم شدہ 7 ماہ قبل
کچورا جھیل
▧ 1 میڈیا

دودی پت سر جھیل

دودی پت سر جھیل وادیٔ کاغان کے انتہائی شمال میں 4175 میٹر بلند پر واقع ہے اور یہاں ناران کے علاقے جل کھاڈ (Jalkhad) سے چار گھنٹے کا سفر کر کے پہنچا جاسکتا ہے، مقامی زبان میں دودی پت سر کے معنی دودھ جیسے سفید پا...

TopicLogs ترمیم شدہ 7 ماہ قبل
دودی پت سر جھیل
▧ 1 میڈیا

شندور جھیل

پولو گراؤنڈ کے ساتھ شندور جھیل تخلیق فطرت کا عظیم شاہکار لگتی ہے۔ اس کی لمبائی تین میل اور چوڑائی ایک میل ہے۔ اس جھیل میں نایاب پرندے بستے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس جھیل کے پانی کا ظاہری اخراج نہیں ہوتا یع...

TopicLogs ترمیم شدہ 8 ماہ قبل
شندور جھیل