پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا

یہاں پاک فوج کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈا تاریخ وار ترتیب دیا جا رہا ہے۔ دعوے، جھوٹے الزامات، ٹرینڈز اور غلط معلومات کے پیچھے موجود حقائق مستند حوالوں، رپورٹس، دستاویزات اور شہادتوں کے ساتھ۔

21 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #PakArmy
مقررہ انعام: $0.15 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

21
تازہ ترین ▧ 1 میڈیا

گھدوانہ انکلیو سے متعلق پرانی باڑ کی ویڈیو کو حالیہ صورتحال سے جوڑنے کا جھوٹا دعویٰ

سوشل میڈیا پر کچھ افغان پروپیگنڈا اکاؤنٹس نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان-افغانستان سرحد پر باڑ ہٹائی جا رہی ہے اور گھدوانہ انکلیو میں صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔ حقیقت میں یہ ویڈیو حالیہ نہیں...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
گھدوانہ انکلیو سے متعلق پرانی باڑ کی ویڈیو کو حالیہ صورتحال سے جوڑنے کا جھوٹا دعویٰ

وائرل کلپ: بمباری کا منظر پاکستان‑افغانستان تازہ جھڑپوں سے متعلق نہیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ پاکستان اور افغانستان کی تازہ سرحدی جھڑپوں کے دوران کی بمباری کا منظر ہے۔ Soch Fact Check کی جانچ سے واضح ہوا کہ یہ ویڈیو حالیہ جھڑپوں...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل

جھوٹی تصویر: پاکستانی فوجی کا بلوچ خواتین پر بندوق تاننے والا دعویٰ

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی فوجی بلوچ خواتین اور بچوں کو بندوق کے زور پر قابو میں رکھے ہوئے ہیں۔ Soch Fact Check کی جانچ سے معلوم ہوا کہ یہ تصویر حقیقت پر مبنی نہیں، بلکہ...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل

مذہبی مقام کی بے حرمتی سے متعلق جھوٹی ویڈیو اور اس کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہوئی کہ فوجی اہلکاروں نے ایک مذہبی مقام میں داخل ہو کر بے حرمتی کی۔ یہ دعویٰ عوامی جذبات کو بھڑکانے کے لیے تیزی سے پھیلایا گیا۔ تحقیقات کے مطابق یہ ویڈیو حقیقت پر م...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل

1 اکتوبر 2025: پاکستانی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت” — AI ویڈیوز کے ذریعے پھیلایا گیا جھوٹ

سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں دکھایا گیا کہ پاکستانی فوجی افسران اپنی قیادت کے خلاف بات کر رہے ہیں اور اندرونی بغاوت جاری ہے۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ ویڈیوز مکمل طور پر مصنوعی ذہانت (AI) سے بنا...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 4 ماہ قبل
▧ 1 میڈیا

کنڑ میں پاکستانی فوجی پوسٹ تباہ ہونے کا جھوٹا دعویٰ

26 مارچ 2026 کو اکاؤنٹ "THE UNKNOWN MAN" (@Theunk5555 ) نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ 201 خالد بن ولید کور نے افغان فورسز کے ذریعے کنر کے ضلع سرکانو میں پاکستانی فوجی پوسٹ تباہ کر دی۔ ویڈیو میں د...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
کنڑ میں پاکستانی فوجی پوسٹ تباہ ہونے کا جھوٹا دعویٰ
▧ 1 میڈیا

جمرود میں ایف سی پوسٹ پر "لیزر گائیڈڈ حملے" کا جھوٹا پروپیگنڈا

مارچ 2026 میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو گردش میں لائی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ خیبر کے جمرود ضلع میں دہشت گردوں نے لیزر گائیڈڈ ہتھیار سے فرنٹیئر کور کے پوسٹ پر حملہ کیا۔ ویڈیو کو "حملے کی فوٹیج" کا لیبل...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
جمرود میں ایف سی پوسٹ پر "لیزر گائیڈڈ حملے" کا جھوٹا پروپیگنڈا
▧ 1 میڈیا

2010 سوات آپریشن کی جعلی ایگزیکیوشن ویڈیو کا 2026 میں دوبارہ پروپیگنڈا

مارچ 2026 میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو گردش میں لائی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی فوجی قبائلی علاقوں میں نابالغ پشتون بچوں کو لائن میں کھڑا کر کے قریب سے گولی مار رہے ہیں۔ پوسٹ میں ویڈیو کو "distur...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
2010 سوات آپریشن کی جعلی ایگزیکیوشن ویڈیو کا 2026 میں دوبارہ پروپیگنڈا

لندن احتجاج کا جھوٹا دعویٰ: اٹلی کی ویڈیو کو آرمی چیف کے دورہ برطانیہ سے جوڑ دیا گیا

فروری 2025 میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ برطانیہ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک بڑے ہجوم کو پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھائے مارچ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کی...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
▧ 1 میڈیا

جعلی کیپٹن عمران علی کا عوام پر فائرنگ سے انکار کا دعویٰ

افغان میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خود کو ’’کیپٹن عمران علی‘‘ کہنے والے شخص نے دعویٰ کیا کہ وہ پاک فوج میں کمپنی کمانڈر تھا اور 26 نومبر 2024 کو اسے عوام پر براہِ راست فائرنگ کا حکم دیا گیا، جسے اس نے ماننے...

M Sarim Khan ترمیم شدہ 6 ماہ قبل
جعلی کیپٹن عمران علی کا عوام پر فائرنگ سے انکار کا دعویٰ