خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن

یہ موضوع خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت کی بدترین کارکردگی پر مواد جمع کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس میں کرپشن، صوبائی اداروں کی تباہی، صوبے کی معاشی صورتحال، دہشت گردی کے مسائل اور انفراسٹرکچر کی زبوں حالی سے متعلق لاگز جمع کیے جائیں گے۔

65 logs 1 followers Created Updated
Tags: #PTI
Followers: 1
Log in to follow
Fixed reward: $0.10 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

65
Newest کرپشن ▧ 1 media

پشاور بی آر ٹی منصوبہ: 28 ارب روپے کی آڈٹ بے ضابطگیاں اور لاگت میں غیر معمولی اضافہ

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پشاور بی آر ٹی منصوبے میں تقریباً 28 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ریکارڈ کی گئیں۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی کہ تقریباً 11.32 ارب روپے کے کنٹریکٹس ECNEC کی باقاعدہ منظوری ک...

Shahid Ullah Edited 1 week ago
پشاور بی آر ٹی منصوبہ: 28 ارب روپے کی آڈٹ بے ضابطگیاں اور لاگت میں غیر معمولی اضافہ

KP Cities Improvement Project میں 8.48 ارب روپے کی بے ضابطگیاں

5 دسمبر 2023 کو شائع ہونے والی آڈٹ رپورٹ میں KP Cities Improvement Project میں تقریباً 8.48 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق منصوبے کے مالی ریکارڈ، ادائیگیوں اور کنٹریکٹس میں تضادات سام...

Shahid Ullah Edited 5 months ago

13 ستمبر 2025 — عالمی بینک فنڈڈ منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگی

13 ستمبر 2025 کو شائع ہونے والی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا کہ پشاور میں عالمی بینک کے تعاون سے جاری ایک ترقیاتی منصوبے میں تقریباً 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگی سامنے آئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ رقم جع...

Shahid Ullah Edited 5 months ago

کوہستان کرپشن کرپشن سکینڈل

16 جولائی 2025 کو نیب نے کوہستان کرپشن کیس میں تقریباً 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرنے کا اعلان کیا۔ سرکاری بیان کے مطابق ضبط شدہ اثاثوں میں 77 قیمتی گاڑیاں، 30 مکانات، 12 دکانیں، 25 فلیٹس، 12 کمرشل پلازے ا...

Shahid Ullah Edited 5 months ago
▧ 1 media

اگست 2024 — صوبائی وزیر شکیل احمد کا بدعنوانی اور ناقص حکمرانی کے الزامات پر استعفیٰ

16 اگست 2024 کو خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شکیل احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے استعفے میں صوبائی حکومت کے اندر بدعنوانی، انتظامی مداخلت اور شفافیت کی کمی پر شدید تحفظ...

Shahid Ullah Edited 5 months ago
اگست 2024 — صوبائی وزیر شکیل احمد کا بدعنوانی اور ناقص حکمرانی کے الزامات پر استعفیٰ

نیب ٹاپ پی ٹی آئی لیڈر اور کے پی سرکاری عہدیدار کے خلاف 40 ارب روپے کرپشن کیس کی تحقیقات

21 مئی 2025 کو نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا حکومت کے ایک سینئر عہدیدار اور اہم پی ٹی آئی رہنما کے خلاف تقریباً 40 ارب روپے کے بڑے کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات شروع کیں۔ نیب نے ان اکاؤنٹس کا سراغ لگ...

Shahid Ullah Edited 5 months ago

گیلپ سروے میں عوام کا خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

جولائی 2025 میں جاری ہونے والے گیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر عوامی اعتماد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ یہ سروے فروری اور مارچ 2025 میں صوبے کے مختلف اضلاع م...

Shahid Ullah Edited 5 months ago
▧ 1 media

دستانوں میں 56 کروڑ کی کرپشن

صوبہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے مجموعی طور پر مختلف اسپتالوں کے لیے 98 کروڑ روپے کے دستانے منگوائے۔ ان میں سے صرف 42 کروڑ کے دستانے اسپتالوں تک پہنچے اور اسپتالوں نے رپورٹ کیا کہ 56 کروڑ کے د...

M Sarim Khan Edited 5 months ago
دستانوں میں 56 کروڑ کی کرپشن

کوہستان کرپشن سکینڈل 40 ارب روپے

کوہستان کرپشن اسکینڈل بنیادی طور پر ضلع کوہستان میں مختلف ترقیاتی کاموں کے نام پر نکالے گئے سرکاری فنڈز کا ایک میگا کرپشن کیس ہے، جس میں جعلی کمپنیوں کی مدد سے تقریباً 40 ارب روپے کی رقم نکالی گئی۔ یہ رقوم ایسے...

M Khan Edited 5 months ago

خیبرپختونخوا کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ

جس وقت عمران خان نے خیبرپختونخوا کی حکومت سنبھالی تو صوبے پر 97 ارب روپے قرضہ تھا۔ لیکن آج تیرہ سال بعد صوبے کا قرضہ بڑھتے بڑھتے 723 ارب روپے ہوچکا ہے۔ یعنی صرف 13 سال میں پی ٹی آئی کے زیر قیادت صوبے کا قرضہ 7...

M Sarim Khan Edited 5 months ago