چمکتے دمکتے انڈیا کا اصل چہرہ — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

چمکتے دمکتے انڈیا کا اصل چہرہ

چمکتے دمکتے یا شائننگ انڈیا کا بڑا نعرہ لگایا جاتا ہے لیکن بہت سے لوگ وہاں کی اصل تصویر کوئی اور دیکھاتے ہیں۔ اس صفحے پر انڈیا کی ایسی ویڈیوز، تصاویر، رپورٹس اور خبریں یہاں جمع کی جارہی ہیں جو شائننگ انڈیا کے دعوے کے بلکل برعکس ہیں۔

1 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #India
مقررہ انعام: $0.00 فی لاگ
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

1
تازہ ترین ▶ ویڈیو

شاہین باغ دہلی میں گندگی اور پانی

اس ویڈیو میں آپ شاہین باغ دہلی کے مناظر دیکھ سکتے ہیں جہاں گندگی کے ڈھیر ہیں اور گندے پانی کی وجہ سے سڑکوں پر چلنا محال ہے۔

M Khan ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔