تازہ ترین ▧ 1 میڈیا
دہشتگرد رہا جس نے خودکش کیا!
سوات کبل پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والا خودکش حملہ آور کو 2023 میں دہشت گردی کے جرم میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جس کو عدالت نے کچھ دن بعد ضمانت پر رہا کر دیا اور پھر وہ افغانستان چلا گیا۔ وہاں سے وہ...
سوات کبل پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والا خودکش حملہ آور کو 2023 میں دہشت گردی کے جرم میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جس کو عدالت نے کچھ دن بعد ضمانت پر رہا کر دیا اور پھر وہ افغانستان چلا گیا۔
وہاں سے وہ خود کش بن کر واپس آیا اور کب پولیس سٹیشن پر حملہ کر کے بہت سے لوگوں کی جانیں لے لیں۔ پاکستانی عدالتوں سے دہشتگردوں کو یوں ریلیف ملنا نظام انصاف پر ایک سنگین سوال ہے۔ رائے عامہ سوال کرتی ہے کہ عوام کو بتایا جائے کہ اس کی رہائی کس بنیاد پر ہوئی؟ ایسے فیصلوں کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں اور اگر کسی کی غفلت یا کوتاہی ثابت ہو تو اسے قانون کے مطابق سخت جوابدہ بنایا جائے۔

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔