بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں

بھارت میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں، عیسائیوں اور دلتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں ایک سنجیدہ انسانی حقوق کا مسئلہ ہیں۔ اس ٹاپک میں فرقہ وارانہ تشدد، امتیازی قوانین، ہجومی تشدد، مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں اور مستند شواہد پر مبنی لاگز جمع کیے جارہے ہیں۔

5 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #India
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

5
تازہ ترین ▧ 1 میڈیا

3 فروری 2026: مایوربھنج، اوڈیشہ میں مسلمان دکاندار پر حملہ

بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے ضلع Mayurbhanj میں ایک مسلمان ریڑھی فروش کو ہندو انتہاپسند ہجوم کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق Bajrang Dal سے وابستہ افراد نے دکاندار پر حملہ کیا، اسے ’’بنگلہ دیشی‘‘ قرار دی...

M Sarim Khan ترمیم شدہ 5 ماہ قبل
3 فروری 2026: مایوربھنج، اوڈیشہ میں مسلمان دکاندار پر حملہ

4 فروری 2026: راجستھان میں ایک بڑی عمر کے مسلمان پر تشدد

راجستھان میں، ایک بوڑھے مسلمان شخص کو ایک ہندو شخص نے بے دردی سے پیٹا اور ذلیل کیا، جس سے اسے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔

Wali Khan ترمیم شدہ 5 ماہ قبل
▧ 1 میڈیا

21 جنوری 2026 : ایک عیسائی پادری کو زبردستی گوبر کھلایا گیا

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ہندوتوا گروپ نے ایک عیسائی پادری کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا، اسے رسیوں سے باندھا، زبردستی گائے کا گوبر کھلایا اور اس سے "جے شری رام" کے نعرے لگوائے۔

M Sarim Khan ترمیم شدہ 5 ماہ قبل
21 جنوری 2026 : ایک عیسائی پادری کو زبردستی گوبر کھلایا گیا

24 دسمبر 2025: انڈیا میں کرسمس ٹری جلا دیا گیا

کرسمس سے ایک دن پہلے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں ہندو انتہا پسند عیسائیوں سے کرسمس ٹریز اور دیگر چیزیں چھین کر انکو آگ لگا رہے تھے۔

James Smith ترمیم شدہ 5 ماہ قبل

22 دسمبر 2025: عیسائی کو بائبل پر عمل نہ کرنے وارننگ

سوشل میڈیا پر کرسمس سے دو دن قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں ایک ہندو انتہا پسند ایک عیسائی شہری کو ہراساں کرتے ہوئے اسے خبردار کرتا نظر آتا ہے کہ وہ بائبل کی پیروی نہ کرے۔ یہ واقعہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے...

M Sarim Khan ترمیم شدہ 5 ماہ قبل