کوپرا پولیس چوکی پر حملہ — ایکشن کمیٹی کی پرتشدد… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردی
UR ▧ 2 media

کوپرا پولیس چوکی پر حملہ

عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر سردار عثمان کاشر اور اس کے مسلح جھتے نے ضلع باغ کے چترہ ٹوپی روڈ پر واقع کوپرا پولیس چوکی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سپاہی رحیم گل نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوا جس کے قبضے سے کلاشنکوف، ہینڈ گرنیڈ اور خنجر برآمد کر لیا گیا۔ اس حملے سے کچھ دن پہلے عثمان کاشر نے باغ سے سرہرائز دینے کی بات کی تھی اور عثمان کاشر پچھلے دنوں مسلح افراد کے ساتھ باغ شہر سے چترہ ٹوپی جاتے دیکھا گیا ہے۔

Images

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in